ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھارت کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا: جنرل بپن راوت

بھارت کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا: جنرل بپن راوت

Fri, 16 Apr 2021 15:32:33    S.O. News Service

نئی دہلی،16؍اپریل(ایس او نیوز؍ایجنسی)چیف آف ڈیفنس (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت نے مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ تعطل کا ذکر کرتے ہوئے جمعرات کے روزکہاہے کہ ہندوستان شمالی سرحدوں پر جمود کو تبدیل کرنے کی کوششوں کو روکنے کیلئے مضبوطی سے کھڑا ہے- وہ کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا-

جنرل راوت نے یہاں اپنے خطاب میں کہاہے کہ چین نے سوچا ہے کہ وہ تکنیکی طاقتوں کے سبب اعلیٰ مسلح افواج کی حامل طاقتوں کو کم طاقت دکھا کر اپنے مطالبات کو پورا کرنے پر مجبور کرنے میں کامیاب ہوگا-


Share: